ہفتہ , 20 اپریل 2024

اوزبکستان میں نئی حکومت کا قیام،وزیراعظم عبداللہ آریپوف ہونگے

اوزبک صدر  شوکت مرزیووف نے عبداللہ آری پوف  کی نئی حکومت   کو منظور کرلیا ہے جس میں 4 نائب وزیراعظم،21 وزرا٫ اور 10  قومی کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔

اوزبک صدر  شوکت مرزیووف نے عبداللہ آری پوف  کی نئی حکومت   کو منظور کرلیا ہے۔خبر کے مطابق، اوزبک پارلیمان   کے  ایوان زیریں  سے مشاورت  کے بعد  نئی کابینہ کو منظوری مل گئی۔نئی  حکومت میں 4 نائب وزیراعظم،21 وزرا٫ اور 10  قومی کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔اوزبکستان میں گزشتہ سال   ہونے والے انتخابات کے بعد  نئی حکومت کی تشکیل  کےلیے    حکومت نے استعفی دے دیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …