ہفتہ , 20 اپریل 2024

چینی باشندوں کو ایران میں داخلے کیلئے ہیلتھ کارڈ پیش کرنا ہوگا: نائب ایرانی وزیر صحت

تہران:نائب ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کو ایران میں داخلے کے لیے ہیلتھ کارڈ پیش کرنا ہوگا.یہ بات علیرضا رئیسی نے پیر کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.انہوں نے چینی مسافروں کو ایران کی آمد کیلیے ہیلتھ کارڈ پیش کرنا چاہیے لیکن البتہ ہم نے ابھی تک اس بیماری کے ہنگامی مرحلے پر نہیں پہنچے ہیں اور کوئی پریشانی کی جگہ نہیں ہے لیکن اس حوالے سے ہمیں ہوشیار رہنا ہوگا.

تفصیلات کے مطابق کے مطابق، چین میں خطرناک وائرس کورون کے مرض سے مبتلا افراد کی تعداد 2783 ہزار ہوگئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔چین کے علاوہ امریکہ، سعودی عرب، پاکستان، فرانس، جاپان، ملائیشیا، کینیڈا اور آسٹریلیا  جیسے دوسرے ممالک میں بھی اس وائرس کا دکھایا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …