بدھ , 24 اپریل 2024

ایشیائی سکینگ ٹورنامنٹ ایران میں منعقد ہوگا

تہران:عالمی سکینگ فیڈریشن نے ایشین الپائن سکینگ چیمپئن شپ مقابلوں کے لیے ایک نئی تاریخ کا اعلان کردیا.ورلڈ سکینگ فیڈریشن کے کیلنڈر کے مطابق ایشین الپائن  سکینگ چیمپئن شپ مقابلے اپریل کے مہینے کو دیزین  سکینگ ریزورٹ میں منعقد ہوں گے.قابل ذکر ہے کہ ان مقابلوں کی پچھلی تاریخ مارچ کا مہینہ تھا.اس فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق،ایشیائی جونیئر  سکینگچیمپیئن شپ مقابلے 13 اور 14 اپریل دیزین ریزورٹ میں منعقد کئے جائیں گے.

یہ بھی دیکھیں

ویرات کوہلی کا ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے اور ٹی …