جمعرات , 25 اپریل 2024

لیبیا: حفتر فورسز کی طرف سے اسکول پر حملہ

طرابلیس: لیبیا میں خلفیہ حفتر سے منسلک غیر مشروع فورسز کی طرف سے دارالحکومت طرابلسمیں ایک اسکول کے باغیچے پر حملہ کیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کی تسلیم کردہ لیبیا قومی مفاہمتی حکومت سے منسلک فورسز  کی طرف سے جاری کئے گئے  تحریری بیان کے مطابق حفتر ملیشیا نے ہدف کا تعین کئے بغیر دارالحکومت طرابلس  سے 10 کلو میٹر جنوب کی طرف واقع علاقے حدبہ   پر حملوں میں  ایک اسکول  نشانہ بن گیا۔حملے میں ہلاکتوں اور زخمیوں  کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …