جمعہ , 19 اپریل 2024

اٹلی میں یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھر بھڑک اُٹھا

اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوے کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔ماؤنٹ ایٹنا نامی یہ آتش فشاں پہاڑ کئی دہائیوں سے متحرک ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اُگل رہا ہے۔جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان کی بلندی تک جا رہا ہے۔ سسلی کے ساحل کے کنارے واقع 3,350 میٹر کے ایٹناماؤنٹ سے زمین میں آگ اُگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …