منگل , 23 اپریل 2024

غیر ملکی تارکین وطن کو روکنے کیلئے یونان سمندر میں باڑ نصب کریگا

کراچی: ترکی سے غیر ملکی تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے یونان کی جانب سے سمندر میں تیرتی ہوئی باڑ نصب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو آئندہ تین ماہ میں فعال ہو جائے گی۔ 2.73؍ کلومیٹر طویل یہ باڑ ایک نجی ٹھیکیدار کے ذریعے نصب کی جا رہی ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اس باڑ کی تنصیب پر 5؍ لاکھ یورو خرچ ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …