پیر , 27 مئی 2019

میانمار : بدھ مت پیرو کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی، علاقے میں کشیدگی

a31568a0d2175f0abe3390eab0de611e

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی میانمار میں بدھ مت کے پیرو کاروں کے مشتعل ہجوم نے ایک گاؤں میں ایک اور مسجد نذر آتش کر دی، گزشتہ نو روز میں یہ دوسرا واقعہ ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بپھرے ہوئے بودھ ہجوم کے ہاتھوں اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کو مزید حملوں سے بچانے کے لیے مسلح پولیس اہلکار تعینات کردیئے گئے ۔ یہ واقعہ اس وجہ سے پیش آیا کہ مسلمانوں کی مسجد ایک بودھ عبادت گاہ یا پگوڈا کے قریب تعمیر کی گئی تھی۔ مسلمانوں نے اس مسجد کو گرانے سے انکار کر دیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

مزاحمت کی آج پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت، نائب سربرا ہ حزب اللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ آج مزاحمت کی …