جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

اماموں کی امام ۔ پوسٹر

اماموں کی امام ۔ پوسٹر

معنوی اور الٰہی منازل کو طے کرنے کے اعتبار سے خاتون اور مرد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ خداوند عالم تاریخ میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی ایک خاتون کو خلق کرتا ہے جو حدیث ’’نحن ححج اللہ علیٰ خلقہ و فاطمۃ حجۃ علینا‘‘ کے مطابق اماموں کی امام ہے، اس سےبڑھ کر بھی کوئی شخصیت ہو سکتی ہے؟! (رہبر انقلاب اسلامی،22/02/2014)

یہ بھی دیکھیں

سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے …