عصری تعلیم اور مدارس کی تعلیم میں فرق کیا ہے؟ |حجۃ الاسلام علامہ امین شہیدی کی گفتگو عصری تعلیم اور مدارس کی تعلیم میں فرق کیا ہے؟ مدارس کا نظام کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟ مدارس کے نصاب میں کیا کوئی کمی ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات جانئیے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ آقائے محمد امین شہیدی حفظہ اللہ کے چینل 5 کے پروگرام News@7 میں