جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

بھارتی اور پاکستانی پروفیسروں کی زبان فارسی کی اکیڈمی میں شمولیت

تہران: پنجاب یونیورسٹی کے دو پروفیسرز "محمد اکرم شاہ اور سلیم مظہر” کو ایران میں زبان فارسی کی اکیڈمی کے نئے رکن کے طور پر منتخب کیا گیا.فارسی ادب اور زبان کی اکیڈمی کی 475ویں نشست کا پیر کے روز اس اکیڈمی کے سربراہ "غلامعلی حدادعادل ” کی قیادت میں انعقاد کیا گیا.منعقدہ نشست میں خاتون پاکستانی پروفیسر "آزرمیدخت صفوی” اور بھارتی فارسی اساتذہ ایسوسی ایشن کے صدر "ڈاکٹر شریف حسین قاسمی” کو اکیڈمی کونسل کی اعزازی رکنیت کے لئے منتخب کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی اپوزیشن لیڈرکا نئی دہلی میں قتل عام پر اظہار تشویش

برطانیہ کے قائد حزب اختلاف جریمی کوربن نے نئی دہلی میں بلوائیوں کے ہاتھوں قتل …