ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایرانی کھیلاڑی کی بھارتی اسکواش مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران: اسلامی جمہوریہ ایرن کے کھیلاڑی نے بھارت میں منعقدہ اسکواش مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق "نوید ملک ثابت” نے بھارت، ملائشیا اور جنوبی کوریا کی حریفوں کو جارحانہ انداز میں شکست دے کوارٹر مرحلے میں جگہ بنالی۔وہ کوارٹر مرحلے میں بھارتی حریف کیخلاف کھیلے جانے میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکے  اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔واضح رہے کہ ان مقابلوں میں شریک ایران کے دیگر کھیلاڑی "محمد رضا ضیا کاشانی” نے بھی آٹھویں پوزیشن کو حاصل کر لیا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …