بدھ , 24 اپریل 2024

ایران کی 7.7 ملین ٹن اسٹیل انگوٹس کی برآمدات

تہران:ایرانی اسٹیل کے برآمد کنندگان کے کہنے کے مطابق، حالیہ 9 مہینوں میں ایران میں 7 ملین اور 797ہزار ٹن اسٹیل انگوٹس تیار کیا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق، پچھلے 9 مہینوں میں ایرانی اسٹیل اور اسٹیل انگوٹس کی برآمدات کی شرح 7 ملین اور 797ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 46 فیصد زیادہ ہے.اس مدت کے دوران ایران سے 5 ملین اور 69 ہزار ٹن اسٹیل انگوٹس کو برآمد کیا گیا ہے جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اس میں 38فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

ایرانی اسٹیل کی پیداواری شرح میں 27فیصد اضافہ

گزشتہ 9مہینوں میں اسٹیل مصنوعات کی برآمدات کی شرح 2ملین اور 148ہزار ٹن سے 2 ملین اور728 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے.

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …