جمعہ , 19 اپریل 2024

کرونا علاج کے لیے ویکسین کی تیاری میں 8 سے 10ماہ لگیں گے:روس

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ اس کو چین میں پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری میں آٹھ سے دس ماہ لگیں گے۔روس کی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیر صحت میخائل مراشکو نے ایک بیان میں کہا کہ ویکسین کی تیاری کوئی مختصر دورانیے کا عمل نہیں ہے۔(کرونا وائرس کی) ایک ویکسین تیار کی جارہی ہے اور اس میں کم سے کم آٹھ سے دس ماہ لگیں گے۔یہ کسی کلینیکی آزمائش کے بغیر ابتدائی مرحلہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …