جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

اگربتی کی خوشبو یادداشت اور ذہانت کو بہتر بنانے میں مددگار

میونخ: روزنامہ جرمنی میں کی گئی ایک تازہ نفسیاتی تحقیق کے نتائج کے مطابق اگربتی کی خوشبو یادداشت، ذہانت اور سیکھنے کی صلاحیت بہتر بنانے میں مددگار ہے۔یونیورسٹی آف فرائی برگ جرمنی کے ماہرین نے دلچسپ تحقیق سکول کے بچوں پر کی، جو بچے پڑھتے اور سوتے ہوئے اگربتی کی خوشبو سونگھتے رہے، ٹیسٹ میں ان کی کارکردگی ایسے بچوں سے 30 فیصد زیادہ تھی جو اگربتی کی خوشبو سے دور رہے تھے۔کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب وہ خوشبودار ماحول میں مطالعہ کرتے ہیں تو وہ بیان کی گئی باتوں کو زیادہ بہتر طور پر سمجھ پاتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

یمن میں سعودی عرب کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو چوہتر …