ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا

صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔

دو ہزار پندرہ سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کو تحمل کر رہے یمنی جیالے اب تک سعودی عرب کے کئی جنگی اور جاسوسی طیارے تباہ کر چکے ہیں:

4 اٹیکنگ ڈرون CH-4B

6 اپاچے ہیلی کاپٹر

2 Panavia Tornado طیارے

1 Eurofighter Typhoon طیارہ

2 S70-A ہیلی کاپٹر

1 SA 365 ہیلی کاپٹر

3 400 Seeker جاسوسی ڈرون

1 Selex Falco طیارہ

1 F-15S طیارہ

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …