پیر , 6 اپریل 2020

حزب اللہ نے صیہونی سرحد کے قریب شہید قاسم کا مجسمہ نصب کیا

بیروت: مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) سے ملنے والی سرحد کے قریب حزب اللہ لبنان نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی (رح) کا ایک مجسمہ نصب کر دیا۔یہ مجسمہ جنوبی لبنان کی مارون الرأس نامی بستی میں بنے ایک باغ میں لگایا گیا ہے۔ قابل توجہ بات یہ کہ شہید قاسم کے مجسمے کے اوپر فلسطین کا پرچم لہراتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

لاک ڈاون ۔ اسٹیٹ بینک کی صارفین کیلیے بڑی خوشخبری

کورونا وائرس کنٹرول کرنے کیلیے اسٹیٹ بینک کئی اقدامات اٹھا چکی ہے۔ اسٹیٹ بینک صارفین …