جمعرات , 18 اپریل 2024

غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسز کا وحشیانہ حملہ

غزہ: اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مرکز اور جنوب میں بعض علاقوں پر شدید بمباری کی۔ اس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل بربریت کے جواب میں دو راکٹ فائر کئے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …