جمعرات , 9 اپریل 2020
تازہ ترین

قم میں معمولی شدت کا زلزلہ

قم: قم کے کہک علاقہ میں 8/ 3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ رات 20 بجکر 34 منٹ پر آیا ۔ اطلاعات کے مطابق قم سے 25 کلو میٹر دور جبکہ جمکران سے 21 کلو میٹر دور کہک کے علاقہ میں زلزۂہ آیا۔ زلزلہ کی زمین میں گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ گئی ہے۔ زلزلہ سے بعض عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن

ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا۔ ایران کے سائنسدانوں کی قابل فخر کوششوں …