منگل , 31 مارچ 2020

ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر

ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام معاملے کو سجا سنوار کے اسے شکوہ و عظمت کے ساتھ پیش کرتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے دنیا والوں کو فریب دے سکیں اور دنیا والے ان سے ڈرتے بھی رہیں۔ مگر جس طرح معروف بحری جہاز ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچا سکی، امریکی ہیبت و جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچا سکتی اور امریکہ ڈوب کر رہے گا۔

یہ بھی دیکھیں

کرونا وائرس سے امریکی فوجی ہلاک

امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے متاثرین میں شامل …