جمعہ , 19 اپریل 2024

تربت؛ دہشت گرد عناصر کا چک پوسٹ پر حملہ

تربت دہشت گرد عناصر نے چک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے فورسزپر خودکاہتھیاروں سے حملہ کردیا جوابی کارروائی میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیتربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئےفورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …