ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکی وزیر خارجہ کا ایران کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنی رفتار تبدیل کردے تو امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امادہ ہے۔مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنی رفتار تبدیل کردے تو امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امادہ ہے۔  مہر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کوئی جلدی نہیں ہے ایران پر امریکہ کا شدید اقتصادی دباؤ جاری ہے اور امریکہ سیاسی سطح پر بھی ایران کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اگر ایران اپنی رفتار تبدیل کردے تو امریکہ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔ ادھر ایرانی حکام پہلے ہی امریکی حکام پر عدم اطمینان اور عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …