جمعہ , 19 اپریل 2024

بارات میں تیز آواز گانوں نے دلہے کی جان لے لی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں بارات میں چلنے والے گانوں کی تیز آواز نے دلہے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ دلہا اپنی بارات میں بجنے والے تیز گانوں کی وجہ سے بے چین ہو رہا تھا اور پھر بعدازاں دلہے کی طبیعت بگڑ گئی۔دلہے کے گھر والوں نے بتایا کہ ان کی شادی کی تقریب دن میں منعقد کی گئی، بارات میں تیز آواز میں بجنے والے گانوں کی وجہ سے گنیش بے چینی کی کیفیت میں مبتلا ہو گیا اور بعد ازاں طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال منتقل ہوتے ہی دلہا دم توڑ گیا، اس حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ 25 سالہ گنیش کو دل کا دورہ پڑا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …