جمعہ , 19 اپریل 2024

بھارتی وزیر داخلہ کا مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری کیلئے 10علاقے مختص کرنیکا اعلان

دہلی: بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو ؤں کی آبادکاری کے لئے دس علیحدہ علاقے مختص کئے ہیں۔بی جے پی کی قیادت میں ہندتوا حکومت ، نازی نظریہ سے متاثر ہوکر مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو بدلنے کے لئے ہر حد کو عبور کر چکی ہے۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق بھارت کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دہلی کی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوؤں کو الگ بستی فراہم کرے گی۔

یہ بھی دیکھیں

یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا

یروشلم:ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو …