جمعرات , 9 اپریل 2020
تازہ ترین

عالمی سائنس ڈیٹا بیس کی درجہ بندی: ایرانی یونیورسٹیوں کی تعداد میں اضافہ

تہران: 192 ایرانی یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کو (1396-97 ہجری شمسی) عالمی سائنس ڈیٹا بیس کی درجہ بندی میں اضافہ کردیا گیا جو اس سال سے پہلے کے مقابلے میں 5 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.(1395- 96 ہجری شمسی) کے تعلیمی سال کے دوران 182 ایرانی یونیورسٹیوں کو عالمی سائنس ڈیٹا بیس کی درجہ بندی میں شامل تھی.

تفصیلات کے مطابق، فی الحال ، عالمی سطح کے درجہ بندی کے نظام کے تحت صرف بعض ایرانی یونیورسٹیوں کو اس کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.تحقیق ، تعلیم ، بین الاقوامی امیج ، سہولیات، سماجی و معاشی سرگرمیاں عالمی سائنس ڈیٹا بیس کی درجہ بندی کے اعلی پانچ معیارات ہیں.

یہ بھی دیکھیں

عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق

عراقی پارلیمنٹ کے اہم سیاسی دھڑوں کے درمیان نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق …