اتوار , 29 مارچ 2020

” ٹرمپ کا دورہ بھارت” خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو

" ٹرمپ کا دورہ بھارت" خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  نے کہاہے کہ  بھارتی وزیر  اعظم نریندرا مودی  سے ان کی اچھی ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ امریکی صدر نے  بھارت روانگی سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں     کو بتایا کہ  ان کی اور مودی کی خوب  بنتی ہے اور وہ  وہاں  ایک تقریب میں شرکت کریں گے جس میں لاکھوں افراد کی آمد متوقع ہے ۔ڈونالڈ ٹرمپ اس دورہ روزہ دورے کے دوران  تاج محل اور مودی کے آبائی شہر احمد آباد  میں   عوام سے  خطاب  کرنے سمیت  دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیئم  کا افتتاح بھی کریں گے۔امکان  ہے  کہ ٹرمپ  اس دورے میں مسئلہ کشمیر پر بھی اپنا موقف  واضح کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارت میں لاک ڈاؤن: روزگار کے خاتمے، بھوک کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد میں نقل مکانی

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب …