جمعہ , 19 اپریل 2024

روس میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

ماسکو : روس کے کیرل جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی۔روس کی سائنس اکیڈمی کے ارضیاتی سروے نے گزشتہ روز محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت تقریباً 5.6 بتائی۔سروے سینٹر کے مطابق زلزلہ کا مرکز کرلسک شہر سے تقریبا 46 کلو میٹر مشرق میں اتوروپ جزائر کے قریب تھا۔ زلزلے سے کسی طرح کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …