جمعرات , 18 اپریل 2024

دہلی میں احتجاجی مظاہرے 10افراد ہلاک؛ جو بھی احتجاج کریں گولی ماردی جائے؛ انڈین پولیس

نئی دہلی؛ بھارت کے دارلحکومت دہلی میں آج دن بھر سی اے اے کو لیکر پرتشدد مظاہرے ہوئے جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوئے ۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت کے دارلحکومت دہلی میں آج دن بھر پر تشدد مظاہرے ہوئے جن کے نتیجے میں پولیس سمیت 10افراد ہلاک جبکہ کئی دکانین ، پٹرول پمپ اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی ہے۔تاہم انڈیا نیوز چینل آج تک نے یہ خبر دی ہے کہ پورے دہلی میں دفعہ 144لگا دی گئی ہے اور پولیس نے دہلی میں پرتشدد حالات پر قابو پا لیا ہے اور پولیس کی جانب سے یہ احکامات دیئے گئے کہ دوبارہ دہلی کے کسی بھی علاقے میں کوئی بھی شخص احتجا ج کریں گا تو اُسے گولی مار دی جائیں.

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …