جمعہ , 19 اپریل 2024

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آذربائیجان

اسلام آباد:آذربائیجان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی زادے نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے۔انہوں نے اس بات پربھی زوردیا کہ مسئلہ کشمیر اقوا م متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …