ہفتہ , 20 اپریل 2024

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ

نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔اسیر فلسطینی کلپ کی رپورٹ کے مطابق سینچری ڈیل کے خلاف اسرائیل نے کریک ڈاون کرتے ہوئے غرب اردن اور مقبوضہ قدس کے مختلف علاقوں سے 21 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں بچے بھی شامل ہیں۔غاصب صیہونی فوجیوں نے منگل کے روزبھی مظاہرین پر حملہ کیا تھا جس میں 56 فلسطینی زخمی ہو‏ئے تھے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 28 جنوری 2020 کو نسل پرستانہ سینچری ڈیل کی رونمائی کی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …