ہفتہ , 20 اپریل 2024

آکسیجن کے بغیر زندہ رہنے والا جاندار دریافت

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی ماہرین نے ایک ایسے جاندار کی دریافت کا دعویٰ کیا ہے جسے زندہ رہنے کیلئے آکسیجن کی ضرورت نہیں۔ یہ ایک خوردبینی طفیلی جاندار Henneguya salminicola ہے جو سالمن مچھلی کے مسل ٹشو کے اندر رہتا ہے اور اس میں 10 سے بھی کم خلیات ہوتے ہیں۔ جیلی فش جیسا یہ جاندار آکسیجن کے بغیر زندہ رہتا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …