ہفتہ , 20 اپریل 2024

شامی فوج کی کارروائی 2 فوجی ہلاک اور 2 زخمی

ترکی وزارت دفاع نے شام کے علاقے ادلب میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور 2 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق شام میں شامی فوج نے حملہ کر کے ترک مسلح افواج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے  اور 2 کو زخمی کر دیا ہے

 

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …