جمعرات , 25 اپریل 2024

لیبیا: معتیقہ ہوائی اڈے پر حفتر ملیشیا کے راکٹ حملے

مشرقی لیبیا    میں مصروف   باغی لیڈر خلیفہ حفترکی ملیشیا    نے طرابلس کے ہوائی ڈے پر  راکٹ حملہ  کیا ہے ۔اقوام متحدہ  کی جانب سے تسلیم شدہ قومی مفاہمت حکومت نے اپنے بیان میں  بتایا ہے کہ معتیقہ  کے بین الااقوامی ہوا ئی اڈے پر  گراڈ  راکٹوں سے حملہ کیا گیا تاہم پروازوں کی آمدو رفت جاری رہی ۔ واضح رہے کہ حفتر ملیشیا نے  گزشتہ شب بھی ہوائی اڈے پر راکٹ حملے کیے تھے  جس کے بعد  ہوائی اڈے کو 2 گھنٹوں کےلیے بند کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …