جمعہ , 10 اپریل 2020

پمز اسپتال اسلام آباد میں کورونا وائرس کی پانچ مشتبہ خواتین داخل

اسلام آباد : ایران سے واپس آنے والی پانچ خواتین کو کرونا وائرس کے شک کی بنیاد پر پمز لایا گیا ہے۔پمز اسپتال میں کورونا وائرس کی مشتبہ پانچ خواتین کو لایا گیا۔ پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے۔ خواتین دو دن پہلے ایران سے پاکستان پہنچی تھیں۔پانچوں خواتین کو شک کی بنیاد پر پمز لایا گیا، عورتوں کا تعلق کریم آباد ہنزا سے ہے۔

یہ بھی دیکھیں

قبیلۂ آل سعود کرونا وائرس سے بُری طرح متاثر

کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔ارنا …