جمعہ , 10 اپریل 2020

کراچی اورنگی ٹاون میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ایک شخص شہید

کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر 5 پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ جعفرطیار ملیر کے رہائشی سید اسد علی شہید ہوگئے۔اورنگی ٹائون ان کالعدم جماعتوں کی بہت پرانی کمیشن گاہ ہے۔ تاہم یہ دہشت گرد گروہ پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے لیکن اورنگی میں انہوں نے دہشت گردی کے بڑے بڑے مراکز  قائم کر رکھے ہیں جہاں مختلف علاقوں کے دہشت گرد قیام و طعام کرتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

قبیلۂ آل سعود کرونا وائرس سے بُری طرح متاثر

کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔ارنا …