جمعرات , 9 اپریل 2020
تازہ ترین

شامی فوج کے حملے میں ترکی کا ایک اور فوجی ہلاک

شام کے ادلیب علاقے میں ملکی انتظامیہ کی اشتعال انگیز کاروائیاں جاری ہیں۔علاقے میں اسد قوتوں کے توپ کے گولوں سے حملے میں ایک فوجی شہید، جبکہ 2زخمی ہو گئے۔وزارت ِ دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے جوابی حملے میں شامی انتظامیہ کے 56 عناصر کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل کے اسد قوتوں کے حملے میں 33 ترک فوجی شہید ہو گئے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی حرکتوں کا انکشاف

کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ اسرائیل کے چینل-12 نے خفیہ ایجنسی موساد کے …