جمعہ , 19 اپریل 2024

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ،خطے میں تشویش

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں ایک قلیل الفاصلہ میزائل تجربہ کیا ہے ۔یان ہام خبر ایجنسی کے مطابق ، یہ تجربہ جنوبی کوریا کے صوبہ ہام گی یانگ کے قریب کیا گیا جس میں 3 میزائل استعمال کیے گئے۔فوج کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ فوجی مشقوں کا ایک حصہ تھا جس کے دوران یہ میزائل 50 کلومیٹر کی بلندی تک جاتےہوئے 200 کلومیٹر دور اپنے ہدف تک کامیابی سے پہنچا ہے ۔اس سے قبل 2 مارچ کو بھی شمالی کوریا نے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا تھا ۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …