جمعہ , 19 اپریل 2024

آسٹریلیا میں طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک

آسٹریلیا کے صوبہ کوئنز لینڈ میں ایک سیسینا 404- ٹائٹن قسم کا طیارہ گر گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی پولیس کےمطابق ، یہ حادثہ دریائے لاک ہارٹ کے قریب پیش آیا جس کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے البتہ خراب موسم کو سبب قرار دیا جا رہا ہے۔اس حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچ سکا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …