جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل میں کرونا وائرس سے مزید 3 افراد متاثر

قابض صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے مزید 3 متاثرین کی تشخیص کی گئی ہے جس کے بعد مجموعی طورپر اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ کرونا کے مزید 3 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 101ہوگئی ہے۔ان نئے کیسز میں متاثرہ افراد میں پانچ افراد اٹلی، اسپین، بیلجیم اور دو آسٹریا سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …