ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام کے خلاف امریکہ کا ایک اور بھونڈا اقدام

امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع علی عبداللہ ایوب  کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکہ کی وزارت خزانہ نے گزشتہ سال بھی شام کے 16 اہم حکام اور شخصیات پر پابندی عائد کی تھی۔واضح رہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے علی عبداللہ صالح کو یکم جنوری 2018 میں شام کا وزیر دفاع مقرر کیا تھا۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …