جمعہ , 19 اپریل 2024

کورونا وائرس:روسی خلائی ایجنسی کے بین الاقوامی اجلاس منسوخ

دنیا میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روس کی خلائی ایجنسی روسکوسموس نے آئندہ کچھ ہفتوں تک احتیاطاً غیر ملکی حکام کے ساتھ کسی بھی قسم کے اجلاس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بات روسی خلائی ایجنسی کے ڈائریکٹر دمتری روگوزن نے اپنے ٹویٹ میں کہی۔انہوں نے کہاکہ اگلے چند ہفتوں کے لئے غیر ملکی حکام کے ساتھ ہونے والی ہمارے تمام بین الاقوامی اجلاس منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …