ہفتہ , 20 اپریل 2024

کورونا وائرس، اٹلی کی سنسان گلیوں میں پاکستانی قومی ترانے کی گونج

راولپنڈی: اٹلی میں کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سےاِس وقت لاک ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے گلیاں سنسان ہیں اور انہی سنسان گلیوں میں پاکستانی قومی ترانے کی گونج سنائی دے رہی ہے ۔ سوشل میڈیا پر امریکی کامیڈین جیرمی میک لیلان کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں لاک ڈاؤن کے باعث اٹلی کی سنسان گلیوں میں پاکستانی قومی ترانے پاک سر زمین شاد باد کی گونج سنائی دے رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …