جمعہ , 19 اپریل 2024

کورونا وائرس، لوٹ مار اور نسلی فسادات کے خوف سے امریکیوں نے اسلحہ ذخیرہ کرنا شروع کردیا

کراچی : کورونا کی عالمی وباء کے بعد امریکی شہری خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں ، ایک طرف تو شہریوں کی بڑی تعداد اشیاء ذخیرہ کررہے ہیں تاہم شہریوں کی بڑی تعداد بالخصوص امیر ترین افراد قطاریں لگا کر اسلحہ خرید رہے ہیں ، ان شہریوں کو خوف ہے کہ ملک میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث انہیں لوٹ مار اور نسلی فسادات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، امریکی ریاستوں کیلیفورنیا ، نیویارک اور واشنگٹن میں اسلحہ کی کئی دکانوں پر اسٹاک ختم ہوچکا ہے،ʼہتھیاروں کی فروخت بالکل ٹوائلٹ پیپر کی طرح ہورہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …