ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایرانی گول کیپر کو ایشیاء کے بہترین پنلٹی شوٹر کیلئے نامزد کیا گیا

تہران: ایرانی روائتی فٹ بال ٹیم پرسپولیس کے گول کیپر "علیرضا بیرانوند” کو ایشیاء کے سب سے بہترین پنلٹی شوٹر کے لئے نامزد کیا گیا۔ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن نے ایشیائی سب سے بہترین پنلٹی شوٹر کے لئے چار افراد کے ناموں کا اعلان کردیا جو ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر علیرضا بیرانوند اس فہرست میں شامل ہے۔اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے آفیشل ٹوئٹر پیج نے چار گول کیپرز کے ناموں کو ایشیاء میں بہترین پنلٹی شوٹ آؤٹ کے لئے تعارف کیا جن کا انتخاب صارفین کے ووٹوں کی بنیاد پر کیا جائے گا۔آسٹریلیا، ملائیشیا، کاشیما اینٹلرز کے گول کیپرز بیرانوند کے حریف ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح کردیا

ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح …