جمعرات , 18 اپریل 2024

ایرانی قوم کیخلاف امریکی پابندیاں ظالمانہ ہیں: اسماعیل ہنیہ

تہران: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی پابندیوں کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے پر زور دیا۔یہ بات "اسماعیل ہنیہ” نے گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف” کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پر انہوں نے ایرانی نئے سال کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ہمدردی کا اظہار کیا۔
ہنیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے موقع پر ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا۔ظریف نے بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے غزہ پٹی کے قبضے کے خاتمے اور فلسطینی اسیروں کی آزادی پر زور دیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …