جمعہ , 19 اپریل 2024

یوم پاکستان پر قومی اعزازات کی تقریب منسوخ

کل 23 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کے موقع پرقومی اعزازات کی تقریب منسوخ کردی گئی۔قومی اعزازات کی مرکزی تقریب کل ایوان صدر میں ہونا تھی، تقریب میں صدر مملکت عارف علوی نے مختلف شخصیات کو عسکری وسول اعزازات دینے تھے ۔کابینہ ڈویژن کے مطابق گورنر ہاؤسز میں ہونے والی اعزازات کی تقاریب بھی نہیں ہوں گی۔کابینہ ڈویژن کے مطابق اعزازات کی تقریب صورتحال بہتر ہونے پر منعقد کی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …