جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹرکش ائیر لائن کی ہانگ کانگ ، ماسکو ، ادیس ابابا ، نیویارک اور واشنگٹن کے علاہ تمام پروازیں معطل

ٹرکش ائیر لائن  (THY) نے ہانگ کانگ ، ماسکو ، ادیس ابابا ، نیویارک اور واشنگٹن کے علاوہ تمام بین الاقوامی پروازوں کو 17  مارچ           سے27 اپریل تک روک دیا گیا ہے ٹرکش ائیر لائن   کے جنرل منیجر بلال ایکشی نےاس بارے میں  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ  پر بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "ہم  نے   ہانگ کانگ ، ماسکو ، ادیس ابابا ، نیویارک اور واشنگٹن  کے علاوہ  اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں 27 مارچ  سے 17 اپریل تک معطل  کردیا ہے   تاہم ٹرکش ائیر لائن   کی  کارگو پروازیں جاری رہیں گی۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے اندرونِ ملک  پروازوں کو  جاری رکھا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …