منگل , 18 مئی 2021

ایران، مختلف شہروں میں سیلاب سے 7 افراد لقمہ اجل

ایران کے سات شہروں میں آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئیْفارس خبر ایجنسی کے مطابق  ایرانی ہنگامی امدادی ادارے کے ترجمان مجتبی ٰ خالیدی کا کہنا ہے کہ  شدید بارشوں سے ہرمزگان، بو شہر، فارس، سستان۔بلوچستان، قم، گیلان اور کرمان میں سیلاب کی زد میں آنے سے 7 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے ۔خالیدی  نے بتایا ہے کہ ہرمزگان کی تحصیل رودان میں 2 افراد لاپتہ ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

کورونا وبا؛ مزید 135 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 19 ہزار 752 ہوگئی

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 135 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز …