جمعرات , 25 اپریل 2024

پنجاب حکومت کا صوبے میں لاک ڈاون کا فیصلہ

لاہور؛کورنا وائرس کے باعث پاکستان میں بھی لاک ڈاون کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے گذشتہ روز سندھ حکومت نے کورنا وائرس کے خوف سے پورے سندھ میں لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا تاہم آج  پنجاب حکومت نے بھی کورنا وائرس کے انسداد کے لیے  کل سے 14روز تک پورے صوبے میں لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے پنجاب کو لاک ڈاون کرنے کا کابینہ اجلاس میں کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …