پیر , 10 مئی 2021

روسی وزیر دفاع شام پہنچے ،شامی صدر بشار الا اسد سے ملاقات

ماسکو: روسی وزیر دفاع سیرگئی شوگو شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ہم منصب جنرل ‘علی’ عبداللہ ایوب سے ملاقات کے لئے پیر کو دمشق پہنچے۔شعیگو کا دمشق کا اس سال کا یہ دوسرا دورہ ہے شوگو کے دورے سے قبل ، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آرتھوڈوکس کرسمس کے موقع پر دمشق کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے شام کے صدر بشار الاسد سے بھی ملاقات کی۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …