جمعرات , 25 اپریل 2024

لاہور میں 4 چینی باشندوں میں کرونا وائرس کی تصدیق

لاہور؛ کرونا وائرس نے دنیا بھر کی پاکستان کو بڑے پیمانے میں متاثر کر رہا ہے ۔ کرونا وائرس نے پاکستان کے چاروں صوبوں میں اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تاہم حکومت پاکستان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پورے ملک میں فوج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر پہلے ہی لاہور کے وزارت صحت نے یہ خبر دی ہے کہ لاہور میں مقیم چار چینی شہریوں نے گذشتہ روز اپنے کرونا ٹیسٹ کروائے تھے تاہم آن ان چینی باشندوں کی رپورٹ آگئی ہے جس میں ان چینی باشندوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …